My name MUHAMMAD REHAN
In this channel of yours, the best natiya kalam of Holy Prophet ﷴﷺ which comforts the hearts of the listeners.
Apart from this, there will be videos of the places of Makkah and Madinah, Naat and poems and videos related to Islamic events.
آپکے اس چینل میں حضور اکرم ﷴﷺ کی بہترین نعتیہ کلام جو سننے والوں کے دلوں کو راحت دیں
اسکے علاوہ مکہ المکرمہ اور مدینہ المنورہ کے مقامات کی ویڈیوز ،نعت اور نظمیں اور اسلامی واقعات سے متعلق ویڈیوز موجود ہونگی ~جزاك اللّٰہ خيرا ~
یارب دکھا دے مدینہ کیسی بستی ہے
جہاں دن رات میرے مولا تیری رحمت برستی ہے
میری الفت مدینے سے یوں ہی نہیں
میرے آقا ﷴﷺ کا روضہ مدینے میں ہے