Channel Avatar

MS Anjum Official @UCpgLj2IcL4WyCtIzV0-o0Pw@youtube.com

2K subscribers - no pronouns :c

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید کرتا ہوں کہ آپ سب احبا


About

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید کرتا ہوں کہ آپ سب احباب خیر و عافیت سے ہونگے
اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو ایسے ہی خوش خرم رکھے
تمام احباب کا ہمارے یوٹیوب چینل ایم ایس انجم آفیشیل پر خیر مقدم ہے
ہم تمام احباب کو اپنے یوٹیوب چینل پر استقبال کرتے ہیں
سب سے پہلے آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
دوستوں اس چینل کو بنانے کا مقصد یہ ہے کہ دین کے متعلق آسان زبان میں دنیا کے ہر خطے میں باتیں پہونچ جائیں
جیسے نعت رسول حمد و مناجات و منقبت و نظم اور غزل آپ کو اس چینل پر سننے کو ملیں گے
ہمارے چینل پر آنے کیلئے آپ کا بہت بہت شکریہ
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا جزاکم اللہ