السلام علیکم
میرے پیارے بھائی بہنوں آپ اپنے ارد گرد مستحق لوگوں کی مدد کیا کریں جتنی بھی اللہ پاک نے اپ کو توفیق دی ہے اپ اپنے پڑوسیوں کا خیال رکھیں اپنے رشتہ داروں کا خیال رکھیں خدارا یہ نیکیاں ہی آخرت میں ہمارے کام آئیں گی۔
یا اللہ ہماری یہ چھوٹی چھوٹی نیکیاں قبول فرما آمین