Channel Avatar

Islamic Quizi @UCnj0shdozcoo4zMeZW9r3Gg@youtube.com

6.1K subscribers - no pronouns :c

اسلام علیکم۔


About

اسلام علیکم۔


پیارے بھائیوں اور پیاری بہنوں

میرے چینل پے خوش آمدید میں ایک ادنیٰ سا انسان ہوں جو کہ اپنی پوری کوشش کرتا ہوں کہ آپ تک اسلامی معلومات پہنچا سکوں ۔
میں ہر روز نئی نئی اسلام کے مطلق معلوماتی ویڈیوز اور شارٹس اپلوڈ کرتا ہوں تاکہ آپ لوگوں کے علم میں اضافہ ہو ۔



خضرت محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ اچھی باتیں سنو تو اس کو آگے لوگوں تک پہنچاؤ ۔

اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کی ہر جائز دلی مراد پوری کرے

آمین


Subscribe ISLAMIC QUIZI Channel To Improve Ur Knowledge




بیشک میرے لئے میرا اللّٰہ تعالٰی کافی ہے ❤️❤️❤️❤️❤️❤️