Channel Avatar

Islamic Media @UCnGQRDJuwVKBo1qIiT-u6Gw@youtube.com

7.2K subscribers - no pronouns :c

اسلامک میڈیااس ناچیز کی ادنیٰ سی کاوش ہے جس کا مقصد فقط رضا


About

اسلامک میڈیااس ناچیز کی ادنیٰ سی کاوش ہے
جس کا مقصد فقط رضاء الہی کے جذبہ سے امتِ محمدیہ علیہ الصلواۃ والتسلیم کی خدمت میں کچھ انمول موتی پیش کرنا ہے شاید کوئی بات کسی کے دل پر اثر کر جائے ۔
اور اس کے دل میں اللہ اور اسکے پیارے حبیب علیہ الصلواۃ والسلام کی محبت میں اضافے کا ذریعہ بن جائے ۔
میری بخشش کے لئے آپ کے دل سے نکلی دعا کافی ہو جائے گی ۔
طالب دعا
ابو عکاشہ حبیب حسین