The purpose of Tehreek Roza tul Islam is to live our life according to the teachings of Quran and Sunnah.
Our beloved Prophet Muhammad Mustafa (peace and blessings of Allah be upon him) advised this in his last sermon that I leave with you two things, the Quran and my Sunnah. Hold them tightly.
And this organisation is built on the basis of this thought and commandments. So that we can save ourselves and our coming generation from this horrified era and make them followers of Allah and his Messenger. InshaAllah
تحریک روضتہ السلام کا مقصد ہمیں اپنی زندگی قرآن و سنت کی تعلیمات کے مطابق بسر کرنا ہے ۔
ہمارے پیارے نبی محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے آخری خطبہ میں یہی نصیحت فرما گئے کہ میں تمہارے پاس دو چیزیں چھوڑے جاتا ہوں قرآن اور میری سنت۔ ان کو مضبوطی سے تھامے رکھو۔
اور یہ تحریک اسی فکر اور احکام کی بنیاد پہ بنائی گئ ہے۔ تا کہ ہم اپنی اور اپنی آنے والی نسل کو اس پرفتن دور سے بچا کر اللہ اور اسکے رسول کا پیروکار بنا سکیں۔ انشاءاللہ