السلام علیکم پیارے دوستو♡
میرا نام عصمت اللہ ہے
میں خیریت سے ہوں (الحمدللہ)
امید ہے آپ سب بھی خیریت سے ہوں گے اپ ہمارے چینل پر تشریف لا چکے ہیں اب ہم اپ کو اپنے چینل کے بارے میں کچھ بتاتے ہیں کہ اپ ہمارے چینل پر کیا دیکھ سکیں گے اپ ہمارے چینل پر وظائف ٹوٹکے دینی اور اصلاحی بیانات اسلامک ہسٹری نبی پاک صل اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ کی سیرت اور واقعات اس کے علاوہ اور بہت کچھ بس اپ نے ہمارے چینل کو سبسکرائب کرنا ہے ساتھ لگے گھنٹی کے بٹن کو بھی ضرور دبانا ہے تاکہ ہماری ہر ویڈیو اپ تک پہنچ رہے۔اللہ تعالی اپ سب کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر دے ۔امین
15 February 2024