"محترم سامعین، السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
ہمارا یوٹیوب چینل دین حق قرآن و حدیث کی روشنی میں مستند اسلامی تعلیمات، عقائد، اور تاریخ کو عام کرنے کے لیے وقف ہے۔
ہمارا مقصد دین اسلام کی حقانیت کو پھیلانا اور علم و حکمت سے دلوں کو منور کرنا ہے۔
ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور اس پیغام کو دوسروں تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔
جزاکم اللہ خیر!"