in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
فقط خوبصورت شکل سے متاثر ہونا بہت سطحی سوچ ہے۔ زندگی شکل و صورت سے نہیں، اخلاق و رویوں کے سہارے گزاری جاتی ہے۔ اس لئے کسی بھی شخص کی شکل سے زیادہ اس کا اخلاق و کردار اہم ہوتا ہے۔
11 - 1
شیعہ نسل کشی نا منظور!
پارا چنار کے عوام کو حب الوطنی کی سزا دی جا رہی ہے۔ حکومت فرقہ واریت کو ہوا دینے والے عناصر کا قلع قمع کریں اور شہریوں کو مکمل تحفظ فراہم کریں۔
پارا چنار کے شیعہ سنی عوام متحد ہیں اور بدامنی کے خواہاں نہیں ۔
ریاستی ادارے کُرم ایجنسی میں جنگ بندی کیلیے فوری اقدامات اٹھائیں۔
#Parachinar
#StopShiaGenocide
57 - 0
سلام ۔۔۔🤝🥰
یا علیؑ مدد ۔۔۔💐💝
امید کرتا ہوں آپ سب خیر و عافیت سے ہوں گے، آپ سب سے درخواست ہے کہ ہمارے مومن بھائی ساجد علی کا YouTube Channel Subscribe کر دیجیے ۔۔۔
مولا آپ سب کو آباد و شاد رکھیں ۔۔۔🤲🏻😊
youtube.com/@SajidAliJaffari
42 - 1
کن کی شہادت پر مولا علیؑ نے فرمایا تھا کہ وہ اگر پہاڑ ہوتا تو ایک کوہ بلند ہوتا اور اگر پتھر ہوتا تو ایک سنگ گراں ہوتا۔۔۔۔
10 - 1
youtube.com/c/SajidAliJaffari
Please Kindly 𝗦𝗛𝗔𝗥𝗘 & Don't Forget To 𝗦𝗨𝗕𝗦𝗖𝗥𝗜𝗕𝗘 To Our Official Youtube Channel For The Upcoming Productions 🔔
55 - 1