Channel Avatar

Apna Darpan اپنا درپن @UCkaWeaPSel6F1yKGn51XaAw@youtube.com

11K subscribers - no pronouns :c

This is 'Apna Darpan'. Here you will find interesting & info


About

This is 'Apna Darpan'. Here you will find interesting & informative urdu videos mainly on this topics. You will find every relevant color here with a professional touch. news and views also. Interviews of the experts. Our content is different and the way it is presented is also different. If you are interested in this subjects then Apna Darpan is your destination. Here you will easily find every video that you want to watch and listen to. pls Subscribe us to get notifications.
یہاں آپ کو بنیادی طور پر اسلام، عزاداری اور کربلائی ادب پر ​​دلچسپ اور معلوماتی ویڈیوز ملیں گے، جو اس موضوع پر ہماری سمجھ اور فن کاری کے آئینہ دار ہیں۔ ان موضوعات کے تمام متعلقہ پہلو اور بےشمار رنگ یہاں بکھرے ہوئے ہیں۔ منظر بھی، پس منظر بھی۔ ماہرین کے انٹرویوز بھی۔ نہ صرف ہمارا مواد قدرے مختلف ہے بلکہ اسے پیش کرنے کا رنگ ڈھنگ بھی جداگانہ اور فنکارانہ۔ لہذا، اگر آپ ان مضامین میں دلچسپی رکھتے ہیں تو 'اپنا درپن' آپ کی منزل مقصود ہے۔ یہاں آپ کو ہر وہ ویڈیو آسانی سے مل جائے گی جسے آپ دیکھنا اور سننا چاہتے ہیں۔