Channel Avatar

Hafiz Nawazish Ali @UCjM9qtbJrv_MwKcVS8-cRiA@youtube.com

82 subscribers - no pronouns :c

Subscribe bes gangmi xarambo🙏❤youtube.com/@hafiznawazishali


About

Subscribe bes gangmi xarambo🙏❤youtube.com/@hafiznawazishali2884
پریشانی اور ٹینشن کے اس دور میں ذہنی اور قلبی تسکین پانے کے لیے اللہ تعالی کے کلام کو سماعت فرمائیں اور اللہ تعالی کے ارشاد کے مطابق “الا بذکر اللہ تطمئن القلوب” ترجمہ: “آگاہ ہو جاؤ کہ اللہ کے ذکر سے ہی دل تسکین پاتے ہیں” تلاوت کلام الہی کو سن کر اسے قلب و روح کا حصہ بنائیں اور دنیا کی پریشانیوں سے نجات پائیں۔
چینل کو سبکرائیب کریں اور شیئر ضرور کریں۔
حافظ نوازش علی متعلم جامعہ حفاظ القرآن سکردو