Sami Swati سمیع سواتی
السلام علیکم
ان تمام خواتین حضرات کو اپنے اس چینل پر خوش آمدید کہتا ہوں ، جو یوٹیوب پر گزشتہ چینل پر طویل عرصے سے میرے ہم سفر تھے ، میرے اس چینل کی بندش کی وجہ سے عارضی مفارقت ہوگئی تھی ، اب دوبارہ نئے چینل کیساتھ آمد ہورہی ہے امید ہے تمام احباب سبسکرائب کیساتھ ساتھ اپنی قیمتی تجاویز سے بھی مستفید فرمائیں گے ۔ ان شاء اللہ اب اور بہتر انداز میں کام نظر آئے گا ۔
#سمیع_سواتی
Facebook:
www.facebook.com/SamiSwatiOfficial
Twitter:
twitter.com/SamiSwati_