: Quran for Relax
السلام علیکم!
یہ چینل میں نے اس نیت اور مقصد کے ساتھ بنایا ہے کہ قرآن پاک کے پیغام کو عام کیا جائے اور ان تمام حافظِ قرآن کی مدد کی جائے جو مختلف وجوہات کی بنا پر قرآن پاک بھولنے لگے ہیں یا اس کی تلاوت کے لیے وقت نہیں نکال پا رہے۔
قرآن پاک بھولنے کی سنگینی:
اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ نے قرآن پاک کے بھلانے پر سخت وعید فرمائی ہے۔
1. قرآن کی آیت:
ترجمہ: اور رسول (کہے گا) اے میرے رب! بے شک میری قوم نے اس قرآن کو چھوڑ رکھا تھا۔
. حدیثِ۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جس شخص نے قرآن پڑھا، پھر اسے بھلا دیا، وہ قیامت کے دن اللہ کے سامنے ایسا آئے گا کہ اس کا ایک بازو کٹا ہوا ہوگا۔"
(ابو داؤد)
چینل کا مقصد:
. دوسرے حافظِ قرآن کو اس چینل کے ذریعے سپورٹ اور ترغیب دی جا سکے تاکہ وہ بھی تلاوت کی عادت کو دوبارہ زندہ کریں۔
. اور سب سے اہم بات یہ کہ دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل ھو
"قرآن پاک سے جڑیں، سکون پائیں، اور اللہ کی رضا حاصل کریں۔"