ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.
ہمارے چینل کا مقصد کسی پر تنقید نہیں بلکہ لوگوں کو شرک اور بدعت سے بچانا اور لوگوں میں توحید اور سنت کے شعور کو اجاگر کرنا ہے
قرآن وحدیث کا پیغام سب لوگوں تک پہنچانا ہمارا اخلاقی فرض ہے ۔
اس نیک کام میں آپ سب لوگ ہمارا ساتھ دیں ۔جزاکم اللّه خیرا
اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔آمین