اس چینل پر اللّہ پاک کے عشق و محبت، رسول کریم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کے محبت اور اتباع کے بارے میں بات کی جائے گی تزکیہ نفس اور اعلی اخلاقی اقدار کے بارے میں ذکر کیا جائے گا فرقہ پرستی اور دین کے تقسیم کے حوالے سے کوئ بات نہیں کی جائے گی لوگوں کی دل ازاری سے پرہیز کیا جائے گا آپ کے کمنٹس کا خوش آمدید اور کسی مضمون کے بارے میں مشورہ کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے گا.