🌹♥️محمّد ﷺ کی محبت دینِ حق کی شرطِ اوّل ہے ❤️ اسی میں ہو اگر خامی تو سب کچھ نہ مکّمل ہے ❤🤍
اے رضا ہر کام کا ایک وقت ہے ❤️ دل کو بھی آرام ہوہی جائے گا ❤️
مسلک اعٰلی حضرت پہ قائم رہو 🌹❤ زندگی دی گئی ہے اسی کے لیے ❤️🤍❤️
مفتی اعظم کا ذرّہ کیا بنا اختر رضا👑 ♥️ محفل انجم میں اختر دوسرا ملتا نہیں♥️🌹♥️