السلام علیکم ورحمۃ اللہ
میرے چینل الکامل ٹیچ میں تمام احباب کو خوش آمدید
ہمارے چینل کا مقصد آپ تک مستند اسلامی احکام، شرعی مسائل پہنچانا ہے۔
آپ سے درخواست ہے کہ آپ کا کوئی مسئلہ ہو یا خواب کی تعبیر ہو یا کوئی پریشانی ہو آپ ہمیں کمنٹ کر کے پوچھ سکتے ہیں۔ہم آپ کی رہنمائی کریں گے۔ان شاء اللہ
_________________________________________________
Peace and Allah's blessings be upon you Welcome all friends to my channel Al-Kamil Tech The purpose of our channel is to convey to you authentic Islamic rules and Shariah issues. We request you if you have any problem or dream interpretation or any problem you can ask us by commenting. We will guide you. InshaAllah