Channel Avatar

Berry wala @UCe2CVTuvOvRYKfWTAWEMVxA@youtube.com

1.7K subscribers - no pronouns :c

کاروباری مشورے ۔ ہمارے چینل کا مقصد کوئی بھی اچھا آئیڈیا


About

کاروباری مشورے ۔

ہمارے چینل کا مقصد کوئی بھی اچھا آئیڈیا آپ تک پہنچانا ہے ۔ خواہ وہ آپ کی صحت کے متعلق ہو ، کاروبار کے متعلق ہو ، يا پھر آپ کے وقت کو بچاتا ہو اور آپ کے
ليے کسی کام کو کرنے ميں آسانی پيدا ہو ۔

اس سلسلے ميں سب پہلے ہمارا مقصد سپر فروٹ کو پوری پاکستان ميں پھيلانا ہے ۔
انشاء اللہ
جيسے بلیک بیری ، بلیو بیری ، گوجی بیر ، رس بھری ، ڈریگن ، پپينو ميلن ، کيوی ، اسٹرابیری وغیرہ
سپر فروٹ کا مختلف طريقوں سے استعمال ۔

يہ تمام سپر فروٹ پاکستان ميں بڑے پيمانے پر درآمد کيا جاتا ہے ۔

کچن کے استعمال ميں آنے والی عام چیزیں مثلاّّ دھنیا ، پودینا ، مرچ ، ٹماٹر ، لسن ، پياز ، سلاد پتا ، پالک وغیرہ ۔ ان کی جديد طريقے سے انکرن اور ان کی جديد ترقی کا تريقہ کار بتايا جاتا ہے ۔

چھوٹے پيمانے پر کاروباری مشورے بھی ديے جاتے ہيں ۔ بيج سے پودے تيار کرنا ، پھلدار پودے تيار کرنا ، اير لۂرينگ ، کٹنگ کے ذريعے پودوں کو تيار کرنا ۔ چھوٹے اور بڑے پيمانے پر فروخت کرنا بتايا جاتا ہے ۔


عملی طور پرہر کام کو اول سے آخر تک کرکے بتايا جاتا ہے ۔ تانکہ آپ کو مکمل معلومات مل سکے ۔