@قاری خدابخش شاکر بن میاں نور محمد سیال
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
پیارے دوستو ۔عزیزو اور بھاٸیو.. ایک دوسرے سے دین کے معاملے میں معاونت کرنا اللہﷻ کا حکم اور پاک مُحَمَّد ﷺ کا طریقہ ہے ۔ ہم سب کا چینلز بنانے کا مقصد لوگوں تک اللہﷻ اور اُسکے رسولﷺ کے احکامات پہنچانا ہے لہٰذا میری تمام دوست احباب سے گذارش ہے میرے چینل پر موجود وڈیوز کو خود بھی دیکھیں آگے شیٸر بھی کریں اس نیت سے کہ ایک بھی شخص اگر ہدایت پاکر کامل مسلمان بن گیا تو ہماری دنیا و آخرت کی کامیابی کیلیے کافی ہوگا بہت بہت شکریہ
دعاگو۔۔ قاری خدابخش شاکر سیال
4فروری 2024 قاری خدابخش شاکر وفات پا گٸے تھے انکا یہ کام جاری رکھنے کی ذمہ داری انکے ماموں کے بیٹے ڈاکٹرمحمدجمیل سیال نے لے لی ہے اور میں ڈاکٹرجمیل سیال پوری پوری کوشش کرونگا کہ انکا یہ مقدس مشن جاری رکھوں
امید ہے دوست مکمل تعاون فرماٸیں گے