Channel Avatar

KARWAN AL_ABBAS @UCcV8k3WuMGznXld-uHQsVrg@youtube.com

1.1K subscribers - no pronouns :c

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم یا علی مدد🙏 🌸 آپ کا


About

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم یا علی مدد🙏

🌸 آپ کا خیرمقدم ہے کاروان العباس کے واٹس ایپ گروپ میں 🌸

ہمارا مقصد ہے امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کو فروغ دینا اور آپ کی مدد سے کربلا کا پیغام ہر دل تک پہنچانا۔ ہم مختلف ممالک کے سفر کا اہتمام کرتے ہیں تاکہ زائرین کو مقدس مقامات کی زیارت کروائیں۔

**ہماری سروسز:**
- ایران، عراق اور شام کے مقدس مقامات کی زیارت
- سڑک، ٹرین اور ہوائی جہاز کے ذریعے سفر
- عمرہ کی ادائیگی کے لئے خصوصی پیکجز

🌟 آئیں مل کر ایک کام کریں، کربلا عام کریں، ہر دل پہ لکھیں لبیک یا حسین علیہ السلام 🌟

کربلا کا پیغام دلوں تک پہنچانا ہمارا فرض ہے، آئیں اس مشن میں ہمارا ساتھ دیں۔

لبیک یا حسین علیہ السلام! 🙌✨