in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
February 08, 2024. Very important and sabaq amoz video hai. 06:37pm (shaam ko) publish ho gi. Must watch.
8 - 2
Ye cheating hai yar. 94% audience ne subscribe hi nhi kia. Jldi kro subscribe and must hit the bell 🔔 icon. We will be very thankful to you. HURRY UP.
4 - 1
Aaj raat 7:47 pr most important video ane wali hai. Every Pakistani should must watch the video.
5 - 0
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! امید ہے کہ تمام دوست خیریت سے ہوں گے۔ ڈاکٹر عاصم شہباز صاحب کی کچھ مصروفیات کی وجہ سے ویڈیو اپلوڈ نہیں ہو سکے گی۔ انشاءاللہ اگلے ہفتے یا اگلے بدھ سے ویڈیو اپلوڈ ہوا کرے گی انشاءاللہ۔ والسلام۔
منجانب: ٹیم ڈاکٹر عاصم شہباز یوٹیوب چینل
5 - 1
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! کچھ تکنیکی اور انٹرنیٹ کی خرابی کی وجہ سے ہفتہ کی رات ویڈیو اپلوڈ نہیں ہو سکی جو کہ اب اتوار کی رات کو ہو گی۔ جس کے لیے ہم آپ سے بہت معزرت خواہ ہیں اور آج شام انشاء اللہ آٹھ بجے ویڈیو اپلوڈ ہو جائے گی۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
منجانب: ٹیم ڈاکٹر عاصم شہباز یوٹیوب چینل.
7 - 1
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! الحمدللہ آپ ہمیں بہت اچھا response دے رہے ہیں۔ امید ہے کہ انشاءاللہ آگے بھی ہمیں اس طرح کا response ملتا رہے گا۔ یہ پوسٹ آپ سے دو باتیں پوچھنے کے لیے کی جا رہی ہے:-
1: آج کل انٹرنیٹ کا مسئلہ چل رہا ہے اس وجہ سے ویڈیو اپلوڈنگ میں کبھی کبھار تاخیر ہو سکتی ہے جس کے لیے ہم معزرت خواہ ہیں۔ (ایک ویڈیو بدھ اور دوسری ہفتہ کو اپلوڈ ہوتی ہے)۔
2: ہمیں ویڈیو کس وقت اپلوڈ کرنی چاہیے؟
7 - 1
Assalam o Alaikum to all Muslims!
My name is Dr. Muhammad Asim Shahbaz. It is an Islamic Channel, Speeches, Naats and Islamic QNAs..... I will provide you here. So kindly subscribe to my channel. Thank you so much.
FOR BUSINESS INQUIRIES; CONTACT VIA EMAIL: amasimshahbaz8@gmail.com
CLICK HERE TO SUBSCRIBE; youtube.com/@DrAsimShahbaz?sub_confirmation=1