میں ھوں شگفتہ خان
اور مجھے ھے شوق کوکنگ کا
اور ھم بناتے ہیں کھانے سب سے آسان طریقہ سے جو جلد بنتے ہیں مگر ان کا ذائقہ منفرد ھوتا ھے تو اگر آپ چاہتے بہترین ریسیپی اور عمدہ کھانے تو میرے چینل کو سبکرائب کریں ۔۔۔۔اور لطف اندوذ ھوں ھماری نئی نئی اور مزےدار ریسیپی سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ھم گھر کے مصالحوں سے وہ کھانے بناتے ہیں جو گھر کے تمام افراد شوق سے کھاتے ہیں تو پھر دیر کس بات کی ھمارے چینل کو کریں لائک ۔۔ شئیر ۔۔۔سبکرائب
خوشبوؤں کا سفر: آپ کو کوکنگ چینل پر خوش آمدید"
السلام علیکم! میں خوش آمدید کہتی ہوں آپ کو ہمارے کوکنگ چینل پر جہاں ہم روزانہ کی کھانوں کو دلچسپ اور آسان طریقوں سے تیار کرتے ہیں۔ کھانا صرف جسم کو توانائی دینے کا ذریعہ نہیں بلکہ یہ ایک خوشبو، رنگ، ذائقہ اور محبت کا امتزاج بھی ہے جو ہمارے دلوں کو خوشی دیتا ہے۔
آج سے ہم اس چینل پر آپ کو مختلف قسم کی دلچسپ اور لذیذ تراکیب سکھائیں گے۔ چاہے آپ کو آسان روزمرہ کے کھانے بنانے ہوں، یا پھر خاص مواقع کے لیے شاندار ڈشز تیار کرنی ہوں،
www.tiktok.com/@chef1shagufta
www.facebook.com/share/15hRpfTDM4/