اس چینل پر آپ کو روز مرہ کے ضروری اور جدید مسائل اور موجودہ حالات پر نئے نئے بیانات ڈالیں جائے گے، اور آپ کے ہر سوال کا جواب انشاءالله مدلل دیا جائے گا، نیز اس چینل پر جو بھی مسئلہ بتایا جائے گا وہ حنفی مسلک اور علماء دیوبند کی تشریحات کی روشنی میں ہوگا، اس لیے آپ اس چینل کو ضرور سبسکرائب کریں