اللہ پاک تمام مسلمان بہن بھائیوں پر اپنا کرم کرے اپنے پیارے محبوب کے صدقے آپکی اور میری تمام حاجات پوری فرماۓ آمین، جمعرات کے دن کی دعا میں اپنا اپنا حصہ ڈالیں اپنا پڑھا ہوا سبق ہدیہ کر کے دعا میں شامل ہو ں کمنٹس میں پڑھا ہوا سبق اور حاجت کی دعا کے لیے بتائیں یہ بچوں کی محفل میں ہوگی ، ایک اور بات بہت سی بہنوں اور بھائیوں کا یہ کمنٹ ہوتا ہے ک حوالہ دیں تو قرآن پاک کی سورت یا آیت پڑھنے سے کسی کو لگے کہ غلط ہے گناہ ہے فائدہ نہیں ہوگا تو وہ نہ پڑھے باقی، قرآن پاک کا کوئی پر پڑھ لے گے تو ثواب ہی ہوگا۔