السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Welcome in our channel "H-I-A-N"
اس Channel کو کھولنے کا مقصد یہ ہے کہ میں اس چینل پر شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ و استاد محترم جناب حضرت مولانا محمد عثمان صاحب ندوی و مظاہری ان دونوں حضرات کے اشعار کو خصوصاً و دیگر شعراء کرام کے اشعار کو عموماً اور حمد ،نعت ، نظم اور قرآن پاک کی تلاوت کو اچھی آواز میں آپکی خدمت میں پیش کرنے کی کوشش کرونگا آپ تمام حضرات دعا کریں کہ اللہ ہماری ان کوششوں کو شرف قبولیت سے نوازے آمین
والسلام
حافظ ارشاد ندوی
WhatsApp number +9779824377908