السلام علیکم دوستو! گناہوں کے اس دور میں اگر کچھ سیکنڈ نیکی کی بات کرنے یا سننے کا موقع مل جائے تو اس سے بڑی کوئی نعمت نہیں۔۔ آئیے کچھ دیر محفل نعت کا حصہ بن کر اپنے ایمان کی تازگی اور قلب و روح کو سکون پہنچانے کا ذریعہ بنئیے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو نیکی کے راستے پہ چلنے اور برائیوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
اور ساتھ ہی ہم اپنے اس چینل پہ کچن روٹین اور ڈیلی ولاگ بھی شئیر کرتے ہیں۔۔