Channel Avatar

NsN Naz vlogs @UCZWvFYxvT5dWFhjAHTxw8Ng@youtube.com

935 subscribers - no pronouns :c

پہاڑوں کی بلندی پر کھڑی ہوں ، زمین والوں کو میں چھوٹی لگتی ہ


About


پہاڑوں کی بلندی پر کھڑی ہوں ،
زمین والوں کو میں چھوٹی لگتی ہوں 💞

ہر ایک راستے پر خود کو ڈھونڈتی ہوں
یوں لگتا ہے میں خود سے ہی بچھڑی ہوئی ہوں 💞

بھرے شہروں سے دل میرا ڈرنے لگا تھا
تو ا کر ان جنگلوں میں بس گئی ہوں 💞

تو ہی تم مرکز ہے میری زندگی کا
تیرے اعتراف میں مثل دائرہ ہوں 💞

اجالے جب سے گھبرانے لگے ہیں
سیاح راستوں کی ہمسفر بن گئی ہوں 💞

مراہم شکل تو کب کا مر گیا ہے
مجھے مت چھیڑیے میں تو دوسرا ہوں 💞

Assalam o alekum to all my lovely freinds❣️this channel is about vlogging.here you can see the real beauty of Pakistan🇵🇰🇵🇰

💞NsnnazVlogs💞
#mountainlovers #naturelover#mountaingirl

Welcome to my channel Nsnnazvlogs💞
do subscribe my channel gor all the chawwal videos & vlogs🌹🌹