بلغوا عني ولو آية
اس چینل کا مقصد دینِ اسلام کی تعلیمات کو عام کرنا ہے، خاص طور پر قرآن و حدیث کی وہ باتیں جو آج کے دور کے بھارتی مسلمانوں کے لیے ضروری ہیں۔ یہاں آپ کو کبار علماء کی رہنمائی میں تیار کی گئی ویڈیوز ملیں گی، جو اردو زبان میں اسلامی مسائل کا حل پیش کرتی ہیں۔ ہمارا ہدف عام مسلمان ہیں۔ دین کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں!