Improve your Urdu Writing, Reading and Learning....
السلام علیکم!عزیز دوستو،بزرگو،بہنو اور بھائیو! اردو کے الفاظ کو جیسے لکھنے کے لیے مشق کی ضرورت ہوتی ہے بالکل اسی طرح اردو پڑھنے کے لیے بھی مشق کی ضرورت ہوتی ہے۔ الفاظ کا اتار چڑھاو زیر زبر پیش کا فرق اور الفاظ کے معانی اور ان کا جملوں میں استعمال یہ سب مشق سے آسکتا ہے۔ اس چینل پر آپ کے لیے ایسے ویڈیوز اپلوڈ کیے جائیں گے۔جن سے آپکو اردو سیکھنے اور لکھنے اور پڑھنے میں بھرپور مدد مل سکے۔ چینل کی سپورٹ کے لیے سبسکرائب کردیں ۔ آپ کا بہت شکریہ