*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*علمِ تجویدتمام علوم سے افضل ہے*
نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلَّم کا فرمان ہے: خَيْرُكُمْ مَن تَعَلَّمَ القُرْآنَ وعَلَّمَهُ ترجمہ:تم میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔🌹#quran #tajwid #talawat#alma quran#laslamic#islam