السلام و علیکم میرا نام احمد خاں ہے میں پاکستان کے صوبہ پنجاب ضلع فیصل آباد کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں رہتا ہوں ناظرین اس چینل پہ میں گاؤں کے لوگوں کی طرز زندگی کو اپنی ویڈیوز کے ذریعے اجاگر کروں گا ۔ اگر آپ گاؤں کی سادہ زندگی کو پسند کرتے ہیں تو آپ اس چینل کو ضرور سبسکرائب کریں۔ ہم آپ
کی امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے