Channel Avatar

SK Usman Noorani @UCXo-Rxd9H1rZn68sJ6tH_dQ@youtube.com

6.6K subscribers - no pronouns :c

اسلام علیکم آپ کو ایس کے عُثمان نُورَانی چینل میں خُوش آمدید


About

اسلام علیکم آپ کو ایس کے عُثمان نُورَانی چینل میں خُوش آمدید کہتے ہیں ہمارا اسلامی تعلیمات کا چینل ہے جس میں تمام روحانی مسائل کے متعلق ویڈیوز اپلوڈ کی جاتی ہیں اگر آپ زندگی میں پریشان ہیں اور اپنی پریشانیوں کا حل چاہتے ہیں تو ابھی ہمارے چینل کو سبسکرائب کرلیں کیونکہ ہمارے چینل پر ہم ایسے قرآنی وظائف اپلوڈ کرتے ہیں جو آپ کی زندگی کو آسان بنا سکتے ہیں اور آپکی پریشانیوں کو ختم کر سکتے ہیں مثلاً ہر جادو کا توڑ , جنات سے دوستی کرنا اور جنات قابو کرنا , رزق کی بندش کا توڑ بیرون ملک جانے کی بندش ختم کرنا ہر مقصد میں کامیابی پسند کی شادی کرنا بانجھ پن ختم کرنا اور خون کے چھینٹے پڑنا دشمن سے حفاظت کرنا , استخارہ کرنا وغیرہ !

👈چینل کو سبسکرائب کریں اور ویڈیو کو دوسروں سے شیئر کریں آپ کے ایک شیئر سے کسی کی زندگی بدل سکتی ہے !

اللّٰہ آپ کا حامی و ناصر ہو
جزاک اللّٰہ