سلیم مجالس JODH اس چینل کا مقصد لوگوں تک کربلا میں ہونے والے ظلم کے بارے میں لوگو کو آگاہ کرنا اور یہ بتانا کہ کربلا میں دو شہزادوں کی جنگ نہیں تھی بلکہ (ظلم اور مظلوم) کی جنگ تھی اور لوگوں کو اس بات سے آگاہ کرنا کہ کربلا اچانک ہونے والا واقع نہیں بلکہ یہ (حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم) کے وصال اور جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے (من کنت مولاہ فہذا علی مولاہ) کہا تھا اس دن سے لے کر (28)رجب جب کربلا کی طرف (اہلبیت ) نے روانگی کی تھی کفر کی آدھی سازش کامیاب ہو گئی تھی (دس محرم الحرام اس ساری سازش کا نتیجہ ہے) ان سب باتوں کو لوگوں تک پہنچانا (سلیم مجالس JODH) چینل کا مقصد ہے یہ سب میں اکیلے نہیں کر سکتا آپ لوگوں کی مدد سے یہ سب کرو گا