🌹فنا فی اللہ فنا فی الرسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم🌹
سید عرفان احمد شاہ عراقی اویسی (المعروف نانگا مست مجذوب معراج دین) 13 سال بچپن داتا علی ہجویری دربار پر عالم مجذوبیت میں رہے شاہ صاحب کی والدہ صاحبہ کو بزرگوں نے خواب میں حکم دیا کہ بچے کو بغیر کپڑوں کے داتا صاحب چھوڑ دو شاہ صاحب کا لقب معراج دین ایک مست مجذوب درویش محمد علی مست قلندر نے رکھا بابا جی عبدالغنی چشتی جنکا مزار مبارک پیر مکی ہے وہ شاہ صاحب کو شہزادے کہہ کر پکارا کرتے تھے شاہ صاحب کا سلسلہ عالیہ اویسیہ ہے اسی میں آپ بیعت فرماتے ہیں شاہ صاحب کو 40 سال خاموش رہنے کا حکم تھا 40 سال بعد آپ کو اجازت ملی کے آپ اپنا تعارف کروا سکتے ہیں جو بھی جنات ، جادو بد نظر کی لپیٹ میں ہیں بغیر کسی لالچ کے شاہ صاحب دم و دعا فرماتے ہیں اور اللہ کریم کے حکم سے وہ بالکل ٹھیک ہو جاتا ہے شاہ صاحب آج کے روایتی پیروں سے بہت الگ ہیں جو ٹوکن دے کر ملاقات کرتے اور تعویزوں کے پیچھے لگا دیتے ہیں شاہ صاحب کوئی تعویذ نہیں دیتے جو بھی ایک بار شاہ صاحب کی نظر میں آ جائے اس پر اللہ کرم فرما دیتا ہےعلامہ خادم حسین نے بھی شاہ صاحب کا ذکر بہت سی مخفلوں میں کیا