Channel Avatar

Quotes of Zahid @UCWGeMW6qv64caUCYFDkI0tg@youtube.com

12K subscribers - no pronouns :c

بسم الله الرحمن الرحيم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته خالص


About

بسم الله الرحمن الرحيم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
خالص دینی، اسلامی و اصلاحی چینل ہے، صرت اور صرف
دینی، معلوماتی مقصد کے لیے ہے۔ تمام مکاتب فکر، اس سے
بھرپور فائدہ حاصل کرسکتے ہیں۔ خالصتاً بھلائی اور اصلاح
اور قرآنی وظائف کے لیے ہے۔ ہمارا مقصد اپنی دینی ، روحانی،
جسمانی اصلاح ہے اور اس مقصد کے لیے قرآن و سنت و
احادیث سے بڑھ کر کوئی رہنما نہیں۔ اس اسلامی و اصلاحی
چینل کی اشاعت میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔ ویڈیوز کو
دوستوں کے ساتھ شئیر کریں اور نئے سبسکرائبرز حاصل کرنے
میں ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا