Channel Avatar

Quran o Itrat TV @UCVyZvTtH3w4hPdxtDSIBXQQ@youtube.com

1.7K subscribers - no pronouns :c

السلام علیکم جامعہ قرآن وعترت ضلع نارووال قلعہ احمد آباد می


About

السلام علیکم
جامعہ قرآن وعترت ضلع نارووال قلعہ احمد آباد میں واقع ہے اور یہ مدرسہ دینی خدمات انجام دیتے ہویے 35سال گزر چکے ہیں اور یہ مدرسہ مفسر قرآن قبلہ علامہ محسن علی نجفی صاحب کے زیرنگرانی فروغ تعلیمات محمد و آل محمد علیہم السلام میں مصروف عمل ہے.
اس مدرسے کے دو شعبے ہیں ایک شعبہ حوزوی+مروجہ تعلیم جبکہ دوسرا شعبہ حفظ القرآن کا ہے جس میں حفظ القرآن کے ساتھ ساتھ سائنس انگلش میڈیم تعلیم کی سہولت ہے.
شرائط :
مدرسے میں داخلے کےلیے جماعت ہشتم(8th)پاس جبکہ حفظ القرآن کےلیے پرائمری(5th)پاس ضروری ہے.
مزید معلومات کےلیے رابطہ کریں.
+92-3488568072
+92-3038714117