Channel Avatar

Qari Farooq Attari @UCVjTpggZ9ItQdtCDSlm0McA@youtube.com

3.7K subscribers - no pronouns :c

اسلام علیکم , میں قاری محمد فاروق عطاری شازلی آپ تمام دوست


About


اسلام علیکم , میں قاری محمد فاروق عطاری شازلی آپ تمام دوستوں کو اپنے چینل پر خوش آمدید کہتا ہوں،
ان شاء اللہ میرا یہ چیینل آپ کے لئے دینی و دنیاوی لحاظ سے بہت ہی مفید ثابت ہو گا،میرے اس چینل پر آپ دیکھ سکیں گے بہت پیاری پیاری نعتیں ،اصلاحی بیانات، دینی وظائف اور آپ کے مسائل کا روحانی علاج ،میری آپ سب سے گزارش ہے کہ
میرے اس چینل کو ذیادہ سے ذیادہ لائک اور شیئر کریں،اور میرے چینل کو سبسکرائب ضرورکریں،شکریہ