Salam everyone Wellcome to my channel.On this channel we upload videos about stitching of dresses of different designs,sleeve design,neck design,shirt designs,trouser designs,capri designs,about trending laces,piping,finishing patch,dori designs,seri lace design,cutting of trouser,arm whole,sleeve,neck,shirt.simple and designing shirts and trouser etc.
السلام علیکم ! ویلکم ٹو مائی چینل، اس چینل پر ہم مختلف قسم کی سلائی کی ویڈیوز اپ لوڈ کرتے ہیں۔ بازو کا ڈیزائن، گلے کا ڈیزائن، شرٹ کے ڈیزائن ، ٹراؤزر کے ڈیزائن، کیپری ڈیزائن، مختلف قسم کی لیس لگانے کے طریقے، فنشنگ پٹی لگانے کا طریقہ، سیڑھی لیس لگانے کا طریقہ، پائپنگ لگانے کا طریقہ ، بازو کی کٹنگ، تیرے کی کٹائی، ٹراوزر کی کٹنگ، شرٹ کی کٹنگ ، گلے کی کٹنگ، سادہ اور ڈیزائن والے شرٹ اور ٹراؤزر۔ اس طرح سلائی کے متعلق ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارا چینل سبسکرائب کریں اور گھنٹی کو ضرور دبائیں, شکریہ ۔