روح اور جسم دونوں ھی انسان کےلئے ضروری ھیں ورنہ انسان ھی نہیں لیکن پھر جسم سے زیادہ روح کا ہونا ضروری ھے کہ بغیر روح کے اکیلے جسم کو مردہ اور میت کہا جاتا ھے ۔
اور حقیقت تو یہ ہے کہ جو جسم عارضی اور فانی ھے اس کی آسانی اور سہولت کیلیے تو انسان ہمہ وقت کوشاں رہتا ھے لیکن جس روح کہ بغیر کچھ بھی ممکن نہیں آسکی فکر ھی نہیں۔
اللہ کریم ھمیں حقیقی معنوں میں روحانی عروج و ترقی نصیب فرمائے آمین ثم آمین