Learn with rashid
یہ چینل آپ کے لیے تعلیمی لیکچرز، سافٹ ویئر ٹیوٹوریلز، اسلامی معلومات اور مختلف مفید موضوعات پر ویڈیوز پیش کرتا ہے۔ اگر آپ اپنی تعلیمی صلاحیتوں کو بڑھانا، سیاست معاشیات لرننگ سکلز ایجوکیشنل سکلز ڈسٹنٹ ایجوکیشن جدید ٹیکنالوجی سیکھنا یا اسلامی تعلیمات کو سمجھنا چاہتے ہیں، تو یہ چینل آپ کے لیے بہترین ہے۔
سیکھنے کا سفر جاری رکھیں، سبسکرائب کریں اور مزید مفید ویڈیوز دیکھیں!۔ اور نئی معلومات حاصل کرنے کے لیے ہمارے ساتھ جُڑے رہیں۔