پیارے دوستو!
میری آپ سب سے محبت بھری گزارش ہے کہ میرے یوٹیوب چینل کی ویڈیوز کے ویژوئل تھمب نیلز یا تصویری مواد کو بغیر اجازت استعمال نہ کریں۔
آپ میرے ویڈیوز کے وائس اوور کو دین کی خدمت کے جذبے سے استعمال کر سکتے ہیں، میں اس پر ہرگز کوئی اعتراض نہیں کرتا۔
لیکن ویڈیو میں شامل تصاویر، تھمب نیلز یا دیگر گرافکس میری ذاتی محنت کا حصہ ہیں، لہٰذا ان کے استعمال کی میں اجازت نہیں دیتا۔
البتہ اگر آپ پیر اجمل رضا قادری صاحب کے بیانات شیئر کرنا چاہتے ہیں تو اُن کے آفیشل یوٹیوب چینل سے جتنی چاہیں ویڈیوز لے کر اپلوڈ کریں، آپ کو نہ کوئی کاپی رائٹ آئے گا اور نہ ہی کوئی روک ٹوک ہوگی۔، کیونکہ یہ سب دین کی خدمت کے جذبے سے ہوتا ہے۔!