Channel Avatar

Joyia Studio @UCPvU0P31Os3nNc6PSEzQNKw@youtube.com

4.4K subscribers - no pronouns :c

Assalam o Alaikum 🌟Welcome to Joyia Studio!🌟 Joyia Studio


About

Assalam o Alaikum
🌟Welcome to Joyia Studio!🌟
Joyia Studio ایک اسلامی اور اصلاحی چینل ہے جس کا مقصد ہے اسلام کو اس کی روح کے ساتھ عوام الناس کی دہلیز تک پہنچانا ہے اپنے اس مشن کی تکمیل کے لئے مختلف جید علماء کرام اور بزرگان دین کے اصلاحی بیانات اور محفل وقرات محفل و حمد نعت اور اصلاحی مجالس روزانہ کی بنیاد پر ترتیب وار آپ کی خدمت میں پیش کئے جاتے ہیں

Joyia Studio

آپ سے بھی یہ امید کرتا ہے کہ آپ بھی دین اسلام کی ترویج کے لئے ہماری وڈیوز کو اپنے حلقہ احباب کے ساتھ شیئر کر کے سعادت دارین کے لئے سعی فرمائیں گے ۔ اگر اس کارخیر میں آپ ہماری کوئی راہنمائی یا ہماری کسی غلطی کی نشاندہی کرنا چاہیں یا کوئی مفید مشورہ دینا چاہیں تو اس نمبر پر 03073482742 ویٹس ایپ کریں (جزاك الله خيرا)