Channel Avatar

TA tv one @UCPZDT0GcukR9JGeSWWvTXvA@youtube.com

26K subscribers - no pronouns :c

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ پیارے دوستو یہ یوٹیوب چینل


About

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پیارے دوستو یہ یوٹیوب چینل اسلامک ویڈیوز اسلامی بیانات اور اسلامک شارٹ ویڈیوز کے لیے بنایا ہے
چینل پر تمام جید علماء کرام کے ویڈیو اور آڈیو بیانات نشر کرتے رہیں گے
ہماری کوشش ہے کہ دین اسلام کے بارے میں درست معلومات اور درست مسائل اور ان کا حل آپ تک پہنچاتے رہے
تمام دوست ویڈیو دیکھیں اور ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں ہماری ویڈیو کو لائک اور اس پر اپنے کمنٹ دیں تاکہ ہماری حوصلہ افزائی ہو سکے