السلام علیکم پیارے دوستوں امید ہے اپ سب خیریت سے ہوں گے اسلامی ویڈیوز اور معروف علماء کے دینی و اصلاحی بیان اور ایمان تازہ کرنے والی اصلاحی ویڈیوز دیکھنے کے لیے اپ میرے چینل کا وزٹ کریں اور میرے چینل کی ویڈیوز کو دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں اپ کے ایک شیئرز سے اگر کوئی بھٹکا ہوا بندہ اسلام کی طرف ا جاتا ہے اپنی اصلاح کر لیتا ہے تو اس کا ثواب جب تک وہ اسلام کی راہ پہ چل رہا ہے اس کا ثواب لکھا جاتا رہے گا یہاں ایک بندے کی اصلاح کی بات ہو رہی ہے اگر ایک سے زائد بندے اپنی اصلاح کر لیتے ہیں اپ کے ایک شیئر کی وجہ سے تو جب تک وہ اصلاح اپنی کرتے رہیں گے تب تک اپ کے نامآ اعمال میں ثواب لکھا جاتا رہے گا یہاں تک کہ جب ہم مر جائیں گے تب تک بھی اپ کے اعمال نامہ اعمال میں ثواب لکھا جاتا رہے گا ہم ناچ گانے کی ویڈیوز شیئر کرتے ہیں ہمیں معلوم بھی نہیں ہوتا کہ جب ہم مر بھی جاتے ہیں اور اگر وہ ویڈیوز اپ کے شیئر کی وجہ سے لوگ دیکھ رہے ہوں تو اپ کے نامہ اعمال میں مرنے کے بعد بھی گناہ لکھے جاتے رہیں گے .....