بسم اللہ الرحمن الرحیم.
تاجدارِ ختم نبوت ﷺ
زندہ باد زندہ باد زندہ باد
یہ پیر صاحب دامت برکاتہم عالیہ کا آفیشل چینل ہے جس پر پیر صاحب کہ اصلاحی بیانات،درس تدریس سے متعلق اہم معلومات آپ تک پہنچائی جائے گے اور علاوہ ازیں دکھی انسانیت کی خدمت کہ لیے روحانی رہنمائی بھی کی جائے گی..
دربار عالیہ سے متعلق آفیشل اعلانات اور ضروری گفتگو بھی اسی چینل کہ توصل سے آپ تک پہنچائی جائے گی