Channel Avatar

Education Point @UCNjiRczJAsfFghVwwvdnNHg@youtube.com

6.3K subscribers - no pronouns :c

Dear students I am PhD student at southeast university china


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Education Point
Posted 3 months ago

درخواست بھی ہے مشورہ بھی ہے۔ کیونکہ اجکل کافی سٹوڈنٹ یہ مجھ سے پوچھ رہے ہیں۔۔۔
کوئی ٹارگٹ حاصل کرنا ہو تو اس ٹارگٹ کو حاصل کرنے کیبعد نتیجہ کیا ہوگا یہ کسی کو پتہ نہیں ہوتا لیکن ہر کوئی محنت اچھے نتائج کیلیے کرتا ہے۔
تو ٹارگٹ کے پیچھے کشتیاں جلا کر بھاگنا ۔۔ اور ٹارگٹ کے حصول کیبعد ہر انجام کا بھی مقابلہ کرنا۔۔
جو سٹوڈنٹ سلیکٹ ہوئے ہیں چین میں ہائیر سٹڈیز کیلیے، سلیکشن کیبعد مجھ سے پوچھ رہے ہیں،، کہ کیا یہ اچھا ہے یا نہیں؟ کیا مجھے آنا چاھئیں یا نہیں؟
برادرز اینڈ سسٹرز پلیز سیٹس خراب نہ کرے،،، اتنا لمبا سفر طے کرکے سلیکٹ ہونے کیبعد یہ باتیں کرنا بہت ہی عجیب ہے۔۔
اور اگر اپکو پروفیسر نے ایکسیپٹنس دیا اور اب اپکو میں ایسا مشورہ دو کہ اس وجہ سے آپ نہ ائے۔۔۔ تو ساری عمر یہ پروفیسر پاکستانی کو منہ نہیں لگائے گا۔۔۔
آپ آنے یا نہ آنے کے بارے میں اب پوچھے گے،، میں تو ضرور کہو گا کہ کام کرنا ہوگا فوکس رہنا ہوگا۔۔ ہارڈ ورک کرنا ہوگا ۔۔۔ جن بیماریوں کے نام سنے تھے وہ دیکھ لئیے،،
پاکستان میں ہم نے کچھ نہیں کیا ہے صرف ڈگری حاصل کی ہے تو پھر آپ پر پریشر بڑھے گا باقی کچھ نہیں ملے گا۔۔۔

5 - 0

Education Point
Posted 4 months ago

چین کیلیے ویزا لگ گیا۔ یہ چند دنوں میں لگ جائے گا۔۔ اب ٹکٹ کیلیے چار طریقے میں بتاتا ہوں۔۔۔ پہلے سنئیر سے راستے کا پوچھے ۔کم۔از۔کم دو ائیرپورٹ ٹارگٹ کرے چین میں۔۔۔ کہ اس ائیرپورٹ تک جانا ہوگا پھر فاسٹ ٹرین میں ۔۔ راستہ اپکو نہیں پتہ۔ یہ سنئیر سے پوچھنا جو اس یونیورسٹی میں ہو۔۔۔
طریقہ نمبر 1.پھر قطر ائیرویز ویب سائٹ کھول کر اکانومی ٹکٹ دیکھے۔ قطر ائیرویز نسبتا سستے ہیں بشرطیکہ وہ اس ائیرپورٹ کو جاتی ہو جہاں آپ نے لینڈ کرنا ہے 8 گھنٹے سے زیادہ stay ہو تو اپنے ساتھ ہینڈ کیری میں برابر خوراک لے جانا۔۔۔۔ اگر آپ قطر ائیرویز پر فیسبک کی طرح اکاؤنٹ بنائے تو promo کوڈ دے کر دس فیصد ڈسکاؤنٹ بھی دیتی ہیں ۔۔
طریقہ نمبر دو ۔۔۔ امارات ویب سائٹ کھولے۔۔۔ اگر آپکی عمر 30 سے کم ہے اور سٹوڈنٹ ویزا تو یہ بھی دس فیصد ڈسکاؤنٹ دیتی ہیں۔
طریقہ نمبر 3... وی۔چیٹ میں services آپشن کھول دیں۔۔۔ وہاں فلائٹ اینڈ ریل آپشن کلک کرے پھر اپنا من پسند تاریخ کا ٹکٹ کنفرم کرکے کسی سنئیر کو آپ pkr دیں وہ آپکے لئیے ٹکٹ خرید لیگا۔۔۔ لیکن ٹکٹ خود دیکھنا اور تاریخ خود کنفرم کرکے ٹکٹ کی سکرین شاٹ بھیجنا انکو۔۔۔
کیونکہ وہ چیٹ سے آپ پاکستان میں بیٹھ کر نہیں خرید سکتے اور یہ ٹکٹ خریدنے کا آسان اور سستا راستہ ہے ۔
طریقہ نمبر 4... وی۔چیٹ پر اپکو من پسند ٹکٹ مل گیا لیکن اب آپکے پاس چائنیز پیسے نہیں ہے اور پاکستان سے وی۔چیٹ کیذریعے آپ نہیں خرید سکتے اور کوئی سنئیر نہیں ہے۔ تو میں آپکے لئیے خرید لونگا ۔۔۔۔

6 - 3

Education Point
Posted 5 months ago

6-june-2024 weather in Nanjing southeast University China temperature 19 degree.

0 - 0

Education Point
Posted 9 months ago

If you are facing problems with Chinese university-related websites,.
Try different time
Write bing.com in Google, open it and then search
Use Edge instead of Google
Up until February 17, some fee payments can't be processed because of the New Year's vacation in China.
Note:
The above-mentioned are only extra tips in case of problems; you can open it simply in Google.
Messenger is not working with me You can contact us on WhatsApp for guidelines, not for help.
+92332-2939396

0 - 0

Education Point
Posted 9 months ago

8 فروری کو یہ بھرم توڑنے مت دینا۔

3 - 0

Education Point
Posted 1 year ago

How to apply. Video will be uploaded soon

1 - 0

Education Point
Posted 2 years ago

انٹری ٹیسٹ کے ہدایات کے حوالےسے ایک ویڈیو اپلوڈ کیجائے گی

1 - 0

Education Point
Posted 2 years ago

تعلیم سے متعلق اپڈیٹس رہنے کیلئے چینل پر رہئے

5 - 0

Education Point
Posted 2 years ago

آپ لوگوں کے محبت کا بہت شکریہ۔ 3500 سبسکرائبرز پورے ہوئے۔ ۔ چائنہ میں سکالرشپ پر سٹڈی کیلیے ہر قسم help کیلیے ہر ٹائم پوچھ سکتے ہو واٹس ایپ پر وائس میسج کرے 0332-2939396 ۔۔۔ اسکے علاؤہ ایجوکیشن اور جابز کے متعلق معلومات اور تمام سبجیکٹس کی mcqs یہاں آپ کو ویڈیوز میں ملیگی ۔۔۔

5 - 0

Education Point
Posted 2 years ago

تعلیم کے شعبے سے متعلق ہر کسی کی اپڈیٹس کی نوٹیفیکیشن فری میں حاصل کرنے کیلیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر میسج کرے۔۔۔ سکالرشپ ، ایڈمیشن ، ٹیسٹ سلوشن ، اہم سوالات ، آرمی ، نیوی کالجز میں ایڈمیشن ، ایٹا ، Mdcat , جابز کے حوالےسے ایڈورٹائزمنٹ وقت پر حاصل کرنے کیلیے میسج میں education Point لکھ کر سینڈ کرے۔۔۔ 0332.2939396 واٹس ایپ نمبر ..

2 - 2