in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
بریکنگ نیوز ۔
ایم ڈی کیٹ امتحانات تا حکم۔ثانی منسوخ ۔۔
وفاقی وزیر صحت
2 ہفتے کیلئے دوبارہ سٹوڈنٹس کی رجسٹریشن کیلئے پورٹل کھول دیا گیا
وفاقی وزیر صحت۔
ایم بی بی ایس کیلئے داخلہ کیلئے 55 فیصد جبکہ بی ڈی ایس کیلئے 45 فیصد مقرر۔۔
پہلے یہ 65 اور 55 فیصد تھا ۔۔
وفاقی وزیر صحت۔
پی ایم سی کے نو منتخب اراکین کے پہلے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس۔
10 - 1
Important MCQs with Discussion | Unit # 1 | MDCAT Chemistry
Topic:1 Atomic Mass
https://youtu.be/WXtPU8EZYiQ
Topic:2 Empirical & Molecular Formula
https://youtu.be/rHpTDZ5SiLQ
Topic:3 Concept of Mole
https://youtu.be/ApeYvmwXPdI
Topic:4 Stoichiometry
https://youtu.be/ECCDA5tzDos
لنک کو کلک کریں شئیر کریں اس چینل کو فائدہ ہو نہ ہو سٹوڈنٹس کو ضرور ہو گا..!
محمد وقاص
لیکچرر کیمسٹری
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج بوائز مریدکے
1 - 0
MDCAT سٹوڈنٹس کے لیے خوشخبری
قائمہ کمیٹی نے PMDC بل منظور کر لیا ہے، اس سال MDCAT کا ٹیسٹ صوبائی سطح پر منعقد کیا جائے گا، مزید یہ کی پاکستانی طلبہ کے لئے NLE کا امتحان بھی ختم کر دیا گیا ہے...!
15 - 1