Channel Avatar

Tree is Life درخت زندگی ہے @UCL5YALHo4qrOoImSFbf65eg@youtube.com

2.8K subscribers - no pronouns :c

Mostly you will find Contents from my Channel like.. 1/ GA


About

Mostly you will find Contents from my Channel like..

1/ GARDENING
2/ PLANTATION
3/ YOUTUBE TIPS
4/ DOCUMENTARY
5/ COPYING AZAN & TILAWAT
OF SOME POPULAR RECITER
6/ TECHNICAL CONTENT
اس چینل میں ویسے تو میری کوشش ہے کہ مکس ٹاپک پر ویڈیو بناکر اپلوڈ کیا جائے، جن میں سرفہرست درخت کی اہمیت /مختلف درختوں پودوں کی مختصر معلومات لگانے کے طریقے فوائد اور لوگوں میں درخت لگانے،اپنے اردگرد ماحول کو سر سبز بنانے کا شعور اجاگر کرنا ہے،اسکی وجہ یہ ہے کہ پاکستان میں بدقسمتی سے صرف 3 فیصد رقبے پر جنگلات اور ہریالی وغیرہ ہیں لیکن ماہرین کہتے ہیں کسی ملک کی متوازن آب و ہوا، اور گلوبل وارمنگ کے خطرناک اثرات سے بچنے کیلئے پچیس فیصد رقبے پر درخت ہونے انتہائ لازم ہیں ۔