Channel Avatar

SOURCES OF ISLAM @UCKut9jlmiKb2oFeI8y9Sg-Q@youtube.com

817 subscribers - no pronouns :c

ألا بذكر الله تطمئن القلوب یاد رکھو اللہ کے ذکر سے ہی دلوں


About

ألا بذكر الله تطمئن القلوب

یاد رکھو اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو تسلی حاصل ہوتی ہے

Unquestionably, by the remembrance of Allah hearts are assured.
(Ar-Raad 13:28)

اسلام علیکم و رحمۃ اللہ
میری پیاری دوستو بھائیوں اور بہنوں اللہ پاک سے دعا کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہونگے آمین-
میرا نام حافظ محمد آصف ہے
میں ایک مدرسہ میں پڑھاتا ہو یہ جو چینل بنایا ہے اس میں میرے بہت سارے ساتھیوں کا ساتھ ہے ہم لوگوں نے چھوٹی سی کوشش کرے ہے کہ کچھ آسان اور مجرب وظائف آپ لوگوں تک پہنچاسکے جس سے آپ آسانی سے کر سکے.

This Videos and WAZAIF is very useful for every NEED, WEALTH, MONEY, DIFFICULTIES, BUSINESS, DEBT, and CHILDREN, those who want Money and Wealth, Business, then Definitely do this WAZAIF INSHA ALLAH everything will be found.