Welcome to Hafiz Fayaz Ahmad Zaur channel
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ اس چینل پے قرآن پاک آسانی سے سکھایا جاتا ھے اور روزانہ وڈیو اپلوڈ کی جاتی ھے اگر آپ روزانہ مکمل وڈیو سن لیا کریں گے تو ان شاءاللہ تعالیٰ قرآن پاک تجوید کے ساتھ سیکھ جائیں گے
اس چینل پے ان شاءاللہ تعالٰی
نورانی قاعدہ مکمل
قرآن پاک مکمل اور
قرآن پاک کا ترجمہ اور آخر میں
قرآن پاک کی تفسیر بہی کی جائے گی
ان شاءاللہ تعالٰی ❤
Alhamdulillah Quran teaching is given easily on this channel and daily videos are uploaded
Contact No.+923133041767